فیصل آباد:سابقہ رنجش پر فائرنگ، دو افراد زخمی

فیصل آباد:سابقہ رنجش  پر فائرنگ، دو افراد زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کردی۔

 جس کی زد میں آکر اسد ذوالفقار اور اللہ دتہ زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...