بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور لاکھوں روپے کا سامان چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور  لاکھوں روپے کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب بجلی کا ٹرانسفارمر،  تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...