بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گاڑی سمیت ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گاڑی سمیت ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments