ٹھیکریوالا :سینئر صحافی رانا شفیق کا انتقال ، سپرد خاک کر دیا گیا

  ٹھیکریوالا :سینئر صحافی رانا شفیق   کا انتقال ، سپرد خاک کر دیا گیا

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )سینئر صحافی رانا شفیق خاں انتقال کر گئے ،نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق سینئر صحافی رانا شفیق خاں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم دل کے عارضہ میں مبتلا تھے ،انہیں گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے ، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد چک 275 ج۔ب پینسرہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سابق بیوروکریٹ رانا نصیر احمد ، رانا جہانزیب خاں،رانا خالد ایڈووکیٹ،حاجی اشرف،رانا عرفان خاں،میاں عبدالرشید سمیت وکلاء ،صحافیوں،سول سوسائٹی سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...