دکان سے بھاری مالیتی نقدی کپڑے اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر نقدی، کپڑے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں فرحان نامی شہری نے پولیس کو بتایا ملزمان نے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر اس کی دکان کے تالے توڑ کر مبینہ طور پر بھاری مالیت کی نقدی، موبائل، گارمنٹس کا سامان اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر لیں اور موقع سے فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments