محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شاہزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شاہزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر لوڈر رکشہ کھڑا کرکے گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...