زرعی یونیورسٹی :عالمی یومِ حیوانات پر آگاہی واک کا انعقاد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے کلیہ ویٹرنری سائنسز میں عالمی یومِ حیوانات کے موقع پر آگاہی واک اور تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے جانوروں کی فلاح و بہبود، ان کے ساتھ ہمدردانہ سلوک کے پیغامات پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔ڈین کلیہ ویٹرنری سائنسز ڈاکٹر شاہد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر کاشف سلیمی،ڈاکٹر اسلم، ڈاکٹر سلطان علی، ڈاکٹر عائشہ خاتون، ڈاکٹر مصباح اعجاز، ڈاکٹر رضیہ سلطان اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments