ٹھیکریوالا:بہن کے قتل میں ملوث بھائی گرفتار

ٹھیکریوالا:بہن کے قتل  میں ملوث بھائی گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )پولیس نے بہن کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا بھائی کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ ساندل بار کے علاقہ چک 34 ج۔ب میں دوسری شادی کرنیوالی خاتون سعدیہ بی بی کو چند روز قبل مبینہ طور پر ملزم شوکت نے ساتھیوں سے مل کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا تھا۔ ایس ایچ او تھانہ ساندل بار انسپکٹر ثاقب ریاض مہیس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید سورسز کے ذریعے گزشتہ روز ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...