رشتہ سے انکار پر خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)رشتہ سے انکار پر خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے چک 275 ج ب پینسرہ میں رشتہ سے انکار پر سلمی بی بی نامی خاتون کے گھر جا کر ہراساں کرنے گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزم شہزاد کو تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments