گھر کی دہلیز سے چوری

 گھر کی دہلیز سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فیصل نامی شہری گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فیصل نامی شہری گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران چور موٹر سائیکل لے گئے۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...