اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments