کھلا پٹرول بیچنے والا حوالات جاپہنچا

کھلا پٹرول بیچنے والا حوالات جاپہنچا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے رہائشی علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک واقعے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے رہائشی علاقے سے پولیس نے کارروائی میں کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک واقعے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...