پنڈی والا میں چھاپہ ،کھویا یونٹ سیل کر دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے پنڈی والا میں چھاپہ مار کر ایک کھویا یونٹ سیل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔۔
یونٹ میں ناقص اور مضر صحت خام مال سے کھویا تیار کیا جا رہا ہے موقع پر نمونہ جات حاصل کر کے چیک کرنے کے بعد تیار اور خام مال موقع پر تلف کرتے ہوئے یونٹ مالک عبداﷲ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments