ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر متعدد احتجاجی طلبہ گرفتار
کراچی(این این آئی)اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نرسنگ یونٹ کے تحت ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر طلبہ کا احتجاج جاری رہا، اسلامی جمعیت طلبہ کے مطابق احتجاج کے دوران پولیس نے متعدد طلبہ کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نرسنگ یونٹ کے تحت ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر طلبہ کا احتجاج جاری رہا، اسلامی جمعیت طلبہ کے مطابق احتجاج کے دوران پولیس نے متعدد طلبہ کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں نگران پروفیشنل زون فرقان بیگ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون جنوبی طلحہ محمودشامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments