حاجی اقبال کی اہلیہ وفات پا گئیں

 حاجی اقبال کی اہلیہ وفات پا گئیں

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)حاجی اقبال کریانہ والے کی اہلیہ وفات پاگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ قبرستان حاجی قاسم شورکوٹ میں ادا کی گئی، تاجروں، صحافیوں، وکلا، عزیز و اقارب اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مرحومہ کی نماز جنازہ قبرستان حاجی قاسم شورکوٹ میں ادا کی گئی، تاجروں، صحافیوں، وکلا، عزیز و اقارب اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...