ملزم بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار

ملزم بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...