اردل روم، اہلکاروں کو سزائیں
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے شوکاز نوٹس سے متعلق پولیس اہلکاروں کا موقف سنا۔
ڈی پی او نے ناقص کارکردگی،غیر حاضری اور دیگر وجوہات پر پولیس اہلکاروں کو تنخواہ میں کمی، سنشور،وارننگ اور دیگر سزائیں دیں۔ ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی ،مسائل سنے اور ریلیف کیلئے احکامات جاری کئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments