ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنیوالا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ جو نا صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ خطرناک ٹریفک حادثے کاسبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments