سکیورٹی گارڈ نے فیکٹری سے موبائلز، نقدی اور سامان چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی گارڈ نے فیکٹری سے موبائلز، نقدی ودیگر سامان چوری کر لیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں قائم فیکٹری کے مالک مظہر اقبال کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم انکے پاس بطور گارڈ ملازمت کرتا تھا جس نے دوران ملازمت فیکٹری سے موبائلز، نقدی اور لاکھوں ں مالیت کا سامان چوری کر لیا اور فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments