بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا دھرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر مین روڈ پر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments