موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments