جیب تراش مسافر کی نقدی اور موبائل فون لے اڑے

جیب تراش مسافر کی نقدی  اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں مزمل نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران ملزموں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اورفرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...