مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر گرفتاری

مسافر وین میں ناقص گیس  سلنڈر نصب کرنے پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...