آتش بازی کا سامان لے جانیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

آتش بازی کا سامان لے  جانیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...