ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکی جانب سے مخالفین کیخلاف کارروائی کروانے کی نیت سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...