حنیف عباسی کی منصورہ آمد، حافظ ادریس کے اہل خانہ سے تعزیت

حنیف عباسی کی منصورہ آمد، حافظ  ادریس کے اہل خانہ سے تعزیت

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی جماعتِ اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس مرحوم کے گھر منصورہ آمد، محمد حنیف عباسی کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی ،محمد حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ حافظ محمد ادریس مرحوم دیرینہ دوست اور عزیز بھائی تھے۔

 ،حافظ محمد ادریس مرحوم کے انتقال پر دلی صدمہ پہنچا،حافظ محمد ادریس مرحوم مخلص، کھرے اور بااصول انسان تھے ،حافظ محمد ادریس مرحوم کی سیاسی، سماجی اور قومی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...