غلام آباد کے علاقے سے ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

 غلام آباد کے علاقے سے  ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...