بٹالہ کالونی کے علاقہ سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بٹالہ کالونی کے علاقے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش شہری کی لاش برآمد،وارث پورہ گول چکرکے قریب سے لاش ملنے پر پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ نامعلوم شخص کی شناخت اور ورثا کی تلاش کیلئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments