شوہر سے جھگڑ کر جانیوالی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شوہر سے جھگڑ کر جانیوالی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملزم عمیر کی(ک)سے تھانہ صدر کے علاقے میں ساتھیوں کے ہمراہ درندگیسدھار اڈا کے قریب اوباش ملزم کی کم عمر لڑکے سے زیادتی ،مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شوہر سے جھگڑ کر جانے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں(ک )نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے شوہر سے جھگڑ کر باہر گئی تو ملزم عمیر نے اسے قابو کرلیا اور اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے سدھار اڈا کے قریب اوباش ملزم نے کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔ ملزم نے کم عمر لڑکے سے زیادتی کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...