ون ویلنگ کرنے والا سر کاری مہمان

 ون ویلنگ کرنے والا سر کاری مہمان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...