جھنگ :سالانہ ختم نبوت کانفرنس آ ج
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس آ ج 8 اکتوبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاء اندرون غلہ منڈی، ٹوبہ روڈ جھنگ میں منعقد ہوگی۔
کانفرنس کی صدارت مولانا سید مصدوق حسین بخاری کریں گے ، جبکہ مولانا پیر خواجہ خلیل احمد، مولانا قاضی ظہور الاظہر، پیر محمود الحسن نقشبندی، ودیگر علماء، دانشور اور سماجی رہنما خطاب کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments