واٹر پمپ چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق
گوجرہ (نمائندہ دنیا ) محلہ محمد پورہ گوجرہ میں واٹر پمپ چلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ محنت کش محمد شاہد کا 13 سالہ بیٹا شاہزیب اپنے گھر میں واٹر پمپ چلانے لگا تو اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
محلہ محمد پورہ گوجرہ میں واٹر پمپ چلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ محنت کش محمد شاہد کا 13 سالہ بیٹا شاہزیب اپنے گھر میں واٹر پمپ چلانے لگا تو اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments