ون ویلر پکڑا گیا

ون ویلر پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مرکزی سڑک پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مرکزی سڑک پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...