غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ ، ملزم گرفتار
وسندے والی (نامہ نگار)سول ڈیفنس مظفرگڑھ نے غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ اور عوامی سواریوں میں گیس منتقل کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۔۔
ایک مقدمہ درج کر لیا اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ سول لائنز کے علاقے میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کرنے والی دکان کا معائنہ کیا گیا۔ کارروائی کے دوران گیس کی منتقلی میں استعمال ہونے والی مشین ضبط کرکے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments