نوجوان مبینہ طور پر اغوا

 نوجوان مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا سفیان کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا، جسے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا سفیان کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا، جسے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...