میانوالی میں سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن تیز کرنیکی ہدایت
میانوالی (نامہ نگار ) سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عمر فاروق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں محکمہ تعلیم، کالجز، یونیورسٹیز، مدارس اور دیگر متعلقہ محکموں کے فوکل پرسنز نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر میانوالی محمد ممتاز خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ضلع بھر میں یوتھ گیمز کے لیے جاری رجسٹریشن کے عمل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments