کرایہ دار کا اندراج نہ کرانے پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی۔
اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کرانے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments