ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments