بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments