گھر کا قیمتی سامان چوری

گھر کا قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں سمیع اللہ نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔۔۔

 جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان اندر داخل ہوگئے اور الماریوں سے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...