گھریلو ملازمہ پر لاکھوں کا سامان چوری کرنے کا الزام

گھریلو ملازمہ پر لاکھوں کا  سامان چوری کرنے کا الزام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں غلام جیلانی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ مبینہ طور پر الماریوں سے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئی۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں غلام جیلانی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ مبینہ طور پر الماریوں سے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئی۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...