آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments