مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں غیر معیاری  گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین روک کر چیک کی تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا، جو کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین روک کر چیک کی تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا، جو کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...