مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری کی جیب کٹ گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں انوار نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں انوار نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments