رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول  فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کھلے پٹرول کی فروخت سے علاقہ مکینوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق ہوسکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...