70 سالہ ذہنی معذور شخص لاپتہ

 70 سالہ ذہنی معذور شخص لاپتہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سے 70 سالہ محمد صدیق لاپتہ ہو گئے ۔ اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے سسر محمد صدیق کا ذہنی توازن درست نہیں ،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سے 70 سالہ محمد صدیق لاپتہ ہو گئے ۔ اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے سسر محمد صدیق کا ذہنی توازن درست نہیں ،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...