بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیونگ سے ٹریفک حادثے کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیونگ سے ٹریفک حادثے کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments