سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں سابقہ رنجش پر راحیل نامی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا۔

 پولیس کے مطابق مخالفین نے شہری کو قابو کرکے تشدد کیا اور فائرنگ کے دوران اسے لہولہان کر دیا۔ ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...