آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments