ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی حرکت سے دیگر شہریوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق تھا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments